ہندستانی لائبریری میں آپ کا خیر مقدم ہے
ہندستانی لائبریری مٹیا برج کا قیام یکم فروری 1939ء کو عمل میں آیا۔ فی الحال یہ کتب خانہ
نمبر آر/ اے28 ، واجد علی شاہ روڈ (سابق گارڈن ریچ روڈ)، نزد مسجد تالاب مسجد ، کولکاتا-700024 میں قائم ہے
Welcome to Hindustani Library
Hindustani Library, Matiaburj was established on 1st February, 1939.
Presently, it is located at R-28/A, Wajid Ali Shah Road
(erstwhile Garden Reach Road), near Masjid Talab, Kolkata-700024.
(Secretary's Message) سکریٹری کا پیغام

تعارف (Introduction)
ہندستانی لائبریری مٹیا برج کا قیام یکم فروری 1939ء کو عمل میں آیا۔ فی الحال یہ کتب خانہ نمبر آر/ اے28 ، واجد علی شاہ روڈ (سابق گارڈن ریچ روڈ)، نزد مسجد تالاب مسجد ، کولکاتا-700024 میں قائم ہے۔ مٹیا برج جیسی گھنی اردو آبادی والے علاقے میں اردو کتابوں کا سب سے بڑا ذخیرہ اس کتب خانے میں موجود ہے جہاں 100 سے زائد موضوعات پر تقریباً 18000 کتابیں طلباء، اساتذہ ، ریسرچ اسکالرس اور عام قارئین کی علمی و ادبی تشنگی کو دور کر رہی ہیں۔
